امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مدت صدارت میں ایک اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کمائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مدت صدارت میں ایک اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کمائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں کم از کم 75 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر میں طالبان سیاسی دفترکے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دوحا میں طالبان اور افغان حکام کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے اور امریکا نے میانمار کے مزید دو جرنیلوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: بائیڈن انتظامیہ میں موجودہ امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گابی اشکینازی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کا ’دو ریاستی حل‘ اسرائیل کے مستقبل کے لیے بہترین ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر مشروط طور پر رضامند ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ایٹمی پروگرام پر نظر رکھنے والے ادارے کے سربراہ اور ایرانی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے معائنے پر تیار ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ اس معاہدے کے تحت تین مہینے تک ایران کے ایٹمی پروگرام کی جانچ پڑتال اور ایٹمی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی تاہم اس دوران ایران نے کچھ شرائط عائد کی ہیں جن میں ایٹمی اثاثوں کے معائنے کے دوران تصاویر لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا۔ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس آج سے 24 فروری تک جاری رہے گا جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاپان نے پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے 37 لاکھ ڈالرامداد کا اعلان کردیا۔ جاپان کے سفیر مٹسوڈا کونینوری اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ مس نوریکویوشیدہ نےمعاہدے پردستخط کیے معاہدے کے تحت جاپان پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے 37 لاکھ ڈالرامداد دے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر مشروط طور پر رضامند ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظبی: عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران بڑے اسلحہ ساز مشرق وسطیٰ کی فوجوں سے معاہدے کرنے کی اُمید میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابو ظبی کے ایک کنوینشن سینٹر پہنچے ہیں۔