فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور مظالم کے بارے میں دائرہ اختیار حاصل ہے: عالمی عدالت فوجداری

| وقتِ اشاعت :  


بین الاقوامی فوجداری عدالت یعنی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے جمعہ کے روز فیصلہ سنایا ہے کہ اسے فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور مظالم کے بارے میں فیصلہ کرنے کا دائرہ اختیار حاصل ہے۔



بنگلا دیش کے آرمی چیف قتل میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرانے میں ملوث نکلے

| وقتِ اشاعت :  


بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل عزیز پر قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کروانے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ بنگلادیشی حکام اور فوجی جنرل جعلسازی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں۔



افغانستان کے معاملے پر پاکستان اور چین میں ‘قربت’ ہے، امریکی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی کانگریس کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان افغانستان میں اپنے مفادات کے تحفظ کے بارے میں ایک مفاہمت طے پایا ہے اور اسلام آباد اس حکمت عملی میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔



بنگلا دیش: شیخ حسینہ کے قافلے پر حملہ، اپوزیشن کے 50 ارکان مجرم قرار

| وقتِ اشاعت :  


بنگلا دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کے قافلے پرحملے کے مقدمے میں حزب اختلاف کے 50 ارکان کومجرم قرار دے کر جیل کی سزا سنا دی گئی۔ سزا پانے والوں میں اپوزیشن پارٹی بی این پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے موجودہ قائم مقام چیئرمین طارق رحمان بھی شامل ہیں ۔