وزیراعظم کا ترکیہ سفارتخانے کا دورہ، زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے سفارتخانہ کا دورہ کیا اور زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔



تباہ کن زلزلہ 20 سال سے برسر اقتدار طیب اردگان کو بھی سیاسی نقصان پہنچائے گا؟

| وقتِ اشاعت :  


ترکیہ میں 1939 کے بعد بدترین زلزلے نے 81 میں سے 10 صوبوں میں تباہی پھیلا دی ہے اور امدادی سرگرمیوں میں سست روی گزشتہ 20 برس سے بر سر اقتدار صدر رجب طیب اردگان کیلئے تنقید کا باعث بنتی جارہی ہے۔