اٹلی کے وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی پر عوامی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹلی کے وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی پر عوامی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان پہلے ہی ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر شدید اختلافات سامنے آ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف ایویو کوچاوی نے ایران پر حملے کی دھمکی دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی تشکیل کی واضح مخالفت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد دس کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے دس کروڑ افراد کو اپنا نشانہ 435 دنوں میں بنایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی ایوان کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کا آرٹیکل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ناروے کے سفارت کار اور اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایرک سؤل ہائم وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوبائیڈن انتظامیہ نےامریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے نو منتخب جو بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوگل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کے خلاف ووٹ دینے والے امریکی کانگریس کے اراکین کو امداد دینے سے انکار کر دیا۔