افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان سے جاری وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی حیثیت سے اپنے آخری اقدام کے طور پر مائیک پومپیو نے لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی حیثیت سے فہرست میں نئے سرے سے شامل کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالالمپور: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابوظہبی میں ایک ارب درہم مالیت کی ایک ہزار 41 کلو منشیات پکڑی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی کوریا دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار سامنے لے آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی آئی اےکا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائیر پورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا شمار اب امریکہ کے بڑے زمینداروں میں بھی ہونے لگا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ امریکہ نے طالبان کے کئی مطالبات تسلیم کر کے ایک بہت بڑی غلطی کی ہے۔ امریکہ جلد افغانستان سے مزید 2500 فوجیوں کو وطن واپس بلانے جا رہا ہے۔