افغان نائب وزیرِ اعظم ملا برادر کا پاکستان سے تجارت بند کرنے کا اعلان ،تاجروں کو متبادل راستے تلاش کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور مولوی عبدالغنی برادر نے افغان صنعتکاروں اور تاجروں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بجائے دیگر ممالک سے تجارت کے راستے تلاش کریں اور اگر کوئی تاجر اس پر عمل درآمد نہیں کرتا تو اس کے لیے پھر افغان حکومت کسی قسم کی مدد نہیں کر سکے گی۔



اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، پاکستانی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جی-11 کچہری میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں شہید ہونے والے افراد کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔



کیا ہم پاکستان کی سکیورٹی کے ذمہ دار ہیں؟افغان وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


بی بی آردو کےمطابق اتوار کو کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بھی مذاکرات کی ناکامی پر تفصیلی بیان دیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ مذاکرات میں ناکامی پاکستان کے ’غیر معقول اور ناقابل عمل مطالبات‘ کی وجہ سے ہوئی۔



غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگےگا، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی وزیراعظم کی ترجمان  شوش بیڈروسیئن نے اسرائیل کے مؤقف کو  ایک  بار  پھر دہراتے ہوئے واضح کیا ہےکہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی  فورس میں ترکیے کے فوجی دستوں کے شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔