کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے فہرست میں امریکا چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا۔
کورونا وائرس: متاثرہ افراد کی تعداد کے اعتبار سے امریکا، چین سے بھی آگے نکل گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے فہرست میں امریکا چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: چند علامتیں ظاہر ہونے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ فیصلہ امریکا، قطر، افغان حکومت، ہلال احمر اور طالبان کی ویڈیو کانفرنس میں کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی نے کہاہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کورونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفیکشس ڈیزیز کے ہیڈ ریسرچر انتھونی فاکی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس بات کے قوی امکانات موجود ہیں کہ کورونا وائرس ہر سال سردیوں میں سیزنل وائرس کی طرح حملہ کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائرس سے تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور بریگیڈیئر (ر)عرفان شکر کے بیٹے رحمن شکر کو رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس ہوا تھا جس کے بعد انہیں واشنگٹن کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔26 سالہ رحمن شکر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ میں فنانشل سسٹم کے ماہر کے طور پر اپنی خدمات دے رہے تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: کورونا وائرس کی ابتدا چین سے ہوئی تاہم اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد اب اٹلی اور اسپین میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی شہزادے چارلس میں چند علامتیں ظاہر ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد شہزادے کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس کے بحران کو ختم ہونے کی قریب تر قرار دے دیا اور سماجی دوری کو بھی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا تاہم نیو یارک کے گورنر نے وبا کو تیز رفتار ’بلٹ ٹرین‘ سے تشبیہہ دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے گزشتہ روز فون پر ایک پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس کی وبا (کووِڈ 19) کے تیز رفتار پھیلاؤ کے پیشِ نظر خدشہ ہے کہ امریکا اس وبا کا اگلا سب سے بڑا عالمی مرکز (ایپی سینٹر) بن جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایرانی سفارت خانے کے پریس سیکشن نے کہا ہے کہ کرونا وباء کے خلاف پاکستان اور ایران کی حکومتیں ایک دوسرے سے مل کر کام کر رہی ہیں۔اپنے بیان میں ایرانی سفارتخانے کہا کہ پاکستانی زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہے /ہونے والی ہے یا جو واپس آنا چاہتے ہیں کو واپس بھیجا جاتا ہے۔ ایرانی سفارت خانہ کے مطابق ان زائرین کو ایران میں سکریننگ کے عمل سے گزارا جاتا ہے۔