نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔
نہرونے وزیراعظم بننے کیلیے ہندوستان تقسیم کرایا، مودی کا الزام
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
منیلا: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبائی محکمہ صحت نے کراچی میں ممکنہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے اسٹینڈرپروسیجرآپریٹنگ(ایس اوپیز) جاری کردیا اورفوری طورپربنائی جانیوالی ریپڈریسپانس میڈیکل ٹیم کا دائرہ وسیع کردیا جس کے بعد اب ریڈمیڈیکل ریسپانس ٹیم کراچی کے 6اضلاع میں قائم کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی پیچیدہ صورت حال کے دوران ہر ممکن مدد اور تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات میں پاکستان نے دوستی کا حق ادا کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
منیلا: کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی فلپائن تک جا پہنچی ہے جہاں چین سے باہر کسی دوسرے ملک میں اس وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ ووہان میں ہلاکتوں تعداد 300 سے تجاوز کرگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈوڈوما: افریقی ملک تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں مقبول پادری نے شفا پہنچانے والا مقدس تیل کی رونمائی کی جس کے حصول کے لیے حاضرین میں بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپرنگ فیلڈ: امریکی ریاست الینوائے میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار سابق میئر سمیت تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے میں 50 اہلکاروں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں اور ان میں سے اکثر تاحال زیر علاج ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: دنیابھرمیں کشمیری آج بھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپرمنارہےہیں یوم سیاہ کےموقع پرمقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔