روس کے ساحل کے نزدیک 8.8 شدت کا زلزلہ: متعدد ممالک میں سونامی وارننگ جاری

| وقتِ اشاعت :  


بدھ کے روز روس کے ساحل کے نزدیک آنے والے 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز یو ایس جی ایس کے مطابق، بدھ کی صبح روس کے مشرقی ساحلی علاقے کامچٹکا کے نزدیک سمندر میں آنے والے زلزلے کی شدت 8.8… Read more »



غزہ میں بھوک نے مزید 14 افراد کی جان لے لی، اسرائیلی حملوں میں مزید 41 فسلطینی شہید

| وقتِ اشاعت :  


مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث بھوک کا شکار ایک اور نومولود زندگی کی بازی ہار گیا، 14 گھنٹے میں بھوک سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی، صہیونی دہشت گردی کے نتیجے میں امداد کے متلاشی 8 افراد سمیت مزید 41 فلسطینی شہید ہوگئے۔