• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 10th, 2022


سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔



یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال پر حملے کے دلخراش مناظر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 10th, 2022


یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت روسی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی۔



سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 9th, 2022


 واشنگٹن: امریکی اخبارکا کہنا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔



واٹس ایپ کونسے 3 زبردست فیچرز متعارف کرانے جارہا ہے؟

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 7th, 2022


دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کی دلچسپی بڑھانے اور سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں کرنے جارہی ہے۔



یوکرین: کیف کے قریبی قصبے پر روسی بمباری سے 6 افراد ہلاک، ماریوپول پر دوبارہ حملے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 6th, 2022


یوکرینی دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے پر روسی فوج کی بمباری سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔



یوکرین کا 10 ہزار روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 5th, 2022


یوکرینی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج نے جارحیت کے آغاز سے اب تک 10 ہزار روسی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ 



یوکرین پر نو فلائی زون بنانیوالے ملک کو جنگ میں شریک سمجھا جائےگا، پیوٹن

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 5th, 2022


روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہےکہ اگر کسی بھی ملک نے یوکرین کو نو فلائی زون بنایا تو اسے  جنگ میں براہ راست شریک سمجھا جائےگا۔



روس کا یوکرینی فوج پر شہریوں کو ڈھال بنانے کا الزام

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 5th, 2022


روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرینی فوج پر شہریوں کو انسانی ڈھال بنانے کا الزام لگادیا۔



روس نے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 5th, 2022


ماسکو: روس نے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔



روس میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 5th, 2022


روس  کی جانب سے فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی گئی۔



  • «
  • پچھلا
  • 65
  • 66
  • 67
  • 68
  • 69
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بھارتی جارحیت، عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں، پاک فوج کا شدید ردعمل ناگزیر!
  • ہمیں اس راہ پر چلنا چاہئے جہاں ہماری حکومت اور فوج چاہتی ہے، انور مقصود
  • بھارت کی جارحیت بالخصوص سویلین آبادیوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں ، گورنر بلوچستان
  • تربت یونیورسٹی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی سے مسائل بڑھ رہے ہیں، بی ایس او پجار
  • ڈاکٹرز ، طبی عملے کی تعیناتیوں میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • پاکستان امت مسلمہ کا دل اور پاک فوج ماتھے کا جھومرہے ،میاں خان بگٹی
  • بلوچستا ن،سیکورٹی چارجز کی مدمیں 742.9ملین روپے کی عدم وصولی کا انکشاف
  • اسرائیل بہت جلد اپنے اصل انجام کو پہنچنے والاہے ،مولانا واسع

Recent Posts


  • بھارتی جارحیت، عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں، پاک فوج کا شدید ردعمل ناگزیر!
  • ہمیں اس راہ پر چلنا چاہئے جہاں ہماری حکومت اور فوج چاہتی ہے، انور مقصود
  • بھارت کی جارحیت بالخصوص سویلین آبادیوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں ، گورنر بلوچستان
  • تربت یونیورسٹی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی سے مسائل بڑھ رہے ہیں، بی ایس او پجار
  • ڈاکٹرز ، طبی عملے کی تعیناتیوں میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔