بلوچستان میں کرپشن کے کنگزپر ہاتھ ڈالے بغیر احتساب کا عمل مکمل نہیں ہوسکتا ،یار محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر سردار یارمحمد رند نے کہاہے کہ بلوچستان میگا کرپشن کیس میں سست روی قبول نہیں، بے رحمانہ احتسا ب ہی مضبوط ریاست اورپائیداد جمہوریت کی بنیاد ہے ضمنی کرداروں کے علاوہ کرپشن کنگز پرہاتھ ڈال کر ان سے عوام کی پائی پائی وصول کی جائے



کوئٹہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ،پنجگور میں ایف سی قافلے پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ پنجگور میں ایف سی کے قافلے پر فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تھانہ خروٹ آباد کی حدود میں سمنگلی روڈ پر سرپل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس کے سب انسپکٹر مختیار احمد پر اندھا دھند فائرنگ کی۔



چمن، اغواء کاروں کیخلاف آپریشن 6گرفتار متعدد ٹھکانے مسمار

| وقتِ اشاعت :  


چمن : چمن سیکورٹی فورسز کی جانب سے اغوکاروں کے خلاف ٹارگیٹ آپریشن جاری 6اغوا کار گرفتار 2گاڑیاں نظر آتش متعدد ٹھکانے مسمار ا ور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ۔چمن کے نواحی علاقے میں سیکورٹی فورسسز کا اغواء کاروں کے



شکار پورگرڈاسٹیشن میں فنی خرابی بلوچستان کو بجلی سپلائی معطل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : شکار پور گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کی وجہ سے بلوچستان کے بجلی گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل شدید گرمی میں سینکڑوں شہری اور دیہاتی علاقے کے درجنوں بجلی کے فیڈر بند ہونے سے تاریکی میں ڈوب گئے عوام شدید گرمی میں



کیسکو نے کوئٹہ کے شہریوں کا جینا حرام کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)نے آج کل رات گئے لوڈ شیڈنگ کررہی ہے اور رات دیر تک لوگوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور پوری آبادی کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، شاید لوڈ شیڈنگ کا وقت جان بوجھ کر چناگیا ہے



صدر کی توہین کرنے پر سابق مس ترکی کو سزا

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے سابق حسینہ ماروے بائیکسرک کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی ہے۔ سابق مس ترکی پر الزام تھا کہ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر صدر طیب اردگان کیخلاف نازیبا پوسٹ شیئر کی تھی۔



پاکستان 2025 تک پانی کی شدید قلت کا شکار ہوجائے گا، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں آبی ذخائر پر تحقیق اور کام کرنے والے ادارے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز ( پی سی آر ڈبلیو آر) کے مطابق پاکستان 2025 میں پانی کی مطلق کمی ( ایبسولوٹ واٹر اسکیئرسیٹی) تک پہنچ جائے گا۔



ملامنصورشناختی کارڈمعاملہ:نادرا کا’اہم کردار‘گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام محمد بگٹی کو گرفتار کرلیا۔



’نو بال‘ دینے پر امپائر کی بہن قتل

| وقتِ اشاعت :  


علی گڑھ: ہندوستان کی ایک ارب 25 کروڑ سے زائد کی آبادی میں مختلف تنازعات اور دشمنیوں کے باعث قتل کے واقعات تو پیش آتے رہتے ہیں، لیکن کرکٹ میچ میں ایک غلط فیصلے کا اتنا دردناک انجام ہوسکتا ہے یہ کسی نے نہیں سوچا ہوگا۔