پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش سے موسم خوشگوار، سندھ بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وسطی پنجاب خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار ہے.



لندن میں فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات، وزیر اعظم کی حمایت کیلیے قائل کرنے کی کوششیں

| وقتِ اشاعت :  


لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے ملاقات کرکے انہیں وزیر اعظم کی حمایت کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کی ہیں تاہم سابق صدر نے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔



بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی اب سڑک پر نہیں چل سکے گی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد میں ایک اور پیش رفت ہو گئی ۔ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں گے ۔ بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی



نوشکی حملے میں ملامنصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے تحقیقات جاری ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حملے میں ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے ڈی این اے کی رپورٹ آنے کے بعد حتمی فیصلہ کر سکیں گے تحقیقات کررہے ہیں حملے میں پاسپورٹ کیسے محفوظ رہا



کوئٹہ سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر ارشاد کھوسہ چمن سے بازیاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سے دو ہفتے قبل اغواء ہونے والے ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ چمن بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں نامعلوم اغواء کاروں نے پاک افغان سرحدی شہر چمن کے قریب چھوڑ ا اور فرار ہوگئے۔



ترقی پسند بلوچستان ہمارا مشن ہے بلوچ اور پشتون متحد ہوکر حقوق کی جدوجہد کریں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ بلوچستان میں ترقی پسند ، روشن خیال ، سیاسی شعوری جدوجہد کی ہے اور ہماری کوشش رہی ہے کہ ہم بلوچستان میں بلوچ ، پشتون ،