
کوئٹہ: ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوعلو کے مطابق یہ ممکن ہے کہ سعودی عرب اور ترکی کے فوجی شام میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والے شدت پسند تنظیم کے خلاف زمینی کارروائی میں حصہ لیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوعلو کے مطابق یہ ممکن ہے کہ سعودی عرب اور ترکی کے فوجی شام میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والے شدت پسند تنظیم کے خلاف زمینی کارروائی میں حصہ لیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی کو نسل کے رکن میر یونس عزیز زہری کے رہائش گاہ پر جمعیت علماء اسلام کا اہم
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی وحد ت بلوچستان کے صدر کہدہ اکرم بلوچ نے کہا کہ افغان مہا جرین کی موجودگی اور بلوچ علاقوں میں انسر جنسی کے باعث بلوچستان میں مر دم شماری بلوچ قومی تشخص کو اقلیت میں تبدیل کر نے کی گہری سازش تصور کر تے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی امیر مولانا عصمت اللہ کی قیادت میں وفد نے پشاور جا کر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل) کے قائم مقام مرکزی صدر ملک عبدالولی کاکڑنے کہاہے کہ بلوچستان میں جا ری آپریشن و منصو بے صرف پنجاب کے فا ئدے کے لئے ہیں ،ہمیں سی پیک کے مغربی اورمشرقی روٹ سے زیا دہ گودار کی عوام کے مفادات عزیز ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے قیام امن کو یقینی بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کی حصول کے لئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کو مل جل کر لڑنا ہوگا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: کتاب طر ز معاشرت، تہذ یب و تمدن ،ثقافت اور انسانی اقدار کو نکھار تا او ر معا شر ے کور ہنمائی فراہم کر تا ہے۔ جس معاشر ے میں علم اور شعور کی رجحان کی کمی ہو وہاں جہا لت کے سائے انسانی معاشرے کو
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکے مرکزی ترجمان نے آواران کے مختلف علاقوں تیرتیج،ہارونی ڈن،سیاہ گزی اور گورستانی سمیت بولان اور دشت میں فوجی آپریشن
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سینٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے بلوچستان کے موجودہ حالات سیاسی ٹکراو کے متحمل نہیں ہو سکتے گوادر سمیت بلوچستان کے ہر حصے کو اقتصادی راہداری منصوبے کے ثمرات حاصل ہونگے