کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مشورہ دیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کرپشن کے خلاف اپوزیشن کا ساتھ دیں۔کوئٹہ میں کرپشن کے خلاف دستخطی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مشورہ دیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کرپشن کے خلاف اپوزیشن کا ساتھ دیں۔کوئٹہ میں کرپشن کے خلاف دستخطی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
خا را ن : بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے مر کز ی سیکرٹر ی اطلا حا ت آغا حسن بلو چ نے کہا ہے کہ بلو چستا ن میں ہمیشہ سے بی این پی کا مو قف تھا کہ لا کھو ں کی تعدا د میں افغا ن مہا جر ین کو بلو چستا ن سے شنا ختی کا ر ڈ زکی اجرا ء کی گئی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع کو ہلو اور جعفرآباد میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے کئی ٹھکانے مسمار کردیئے ۔ اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ کر دہشتگردی کے منصوبے ناکام بنادیئے
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی جانب سے پشتونخوامیپ پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد اور لغو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن شدت سے جاری ہے۔ بالگتر کے کئی علاقے چار دن سے محاصرے میں ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اپوزیشن کے ٹی او آرز پر شدید تحفظات ہیں جب کہ یہ آئین و قانون کے مطابق بھی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا کے شہر فورٹ میک مرے کو خالی کروانے کے واحد زمینی قافلے کو سڑک پر 200 فٹ تک بلند آگ کے شعلوں سے مزاحمت کا سامنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے شہرِ قائد میں جرائم پیشہ افراد، دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ یہ ساری کاروائیاں قانون اور انصاف کے تمام تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے سرانجام دی جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شر انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 20 رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں بھی عوام نے عمران خان کی جھوٹی سیاست کو زمیں بوس کردیا۔