کوئٹہ زہنی مریضہ خاتون اپنی چار بچیوں سمیت پانی کی ٹینکی میں کود گئیں ،بچیاں جاں بحق ،خاتون کو بچا لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ذہنی مریضہ خاتون اپنی چار کمسن بیٹیوں سمیت پانی کی ٹینکی میں کود گئیں۔ چاروں بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ماں کو بچالیا گیا۔ پھول جیسی بچیوں کا جنازہ اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیااور ہر آنکھ اشکبار تھی ۔



خضدار ، نبوت کا دعویٰ کر نے والے شخص کو قتل کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


زہری : نبوت کا دعویٰ کرنے والے شخص کو زہری میں قتل کردیا گیا، نعمت اللہ سلمانجو تحصیل زہری کا رہائشی تھا چند ماہ قبل نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔ جس کے بعد انہیں جیل جانا پڑا تھا ، ایک ماہ قبل جیل سے رہاہوا تھا



جرگے کےفیصلہ پر 16سالہ لڑکی کو زندہ جلادیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ایبٹ آباد: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہزارہ کے شہر ایبٹ آباد میں نویں جماعت کی طالبہ 16 سالہ لڑکی کو جرگے کے فیصلے کے بعد زندہ جلانے والے 14 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جبکہ 3 مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



بلوچ نسل کشی پر میڈیا اور عالمی اداروں کی دوہری پالیسی قابل مذمت ہے، کچکول ایڈووکیٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے ناروے میں مقیم رہنما کچکول علی ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچوں کی حراستی قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں و میڈیا کی دہری پالیسی اس بات سے صاف عیاں ہے



صوبائی حکومت کا حصہ اور اس کیساتھ تعاون کررہے ہیں، جمہوری جدوجہد میں مسائل کا حل موجود ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمانی لیڈر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا