امتحانی طریقہ کارتبدیل کر دیا گیا ہے نقل کے خاتمے میں مدد ملے گی ،محکمہ تعلیم بلوچستان بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے اسپیشل سیکرٹری تعلیم سید ظفر شاہ بخاری نے کہا کہ حکومت نقل کے ناسور اور لعنت کو جڑ سے ختم کر نے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی



کوئٹہ اور گوادرکی سیکورٹی کیلئے کیمرے اور جدید آلات نصب کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ جو ملکی معیشت میں موثر کردار کرسکے گی اوریہاں سرمایہ کاروں اور عوام کے جان ومال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے



بلدیاتی اداروں کو اختیارات اور یونین کونسل کی سطح تک فنڈز دیئے جائینگے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ضروری ترامیم کے ذریعہ اس میں پائے جانے والے ابہام کو دور کیا جائے



نیشنل ایکشن پلان بلوچستان میں 9176 افراد کو گرفتار کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف سیکڑوں آپریشن کیے گئے جس میں متعدد دہشتگرد مارے گئے اور ہزاروں مشتبہ افراد کوحرا ست میں لیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی