
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے ریجنل رابطہ کمیٹی کا مشترکہ پروگرام کل 17جنوری کو سبی میں منعقد کیا جائے گا جس میں صحبت پور ، سبی ، نصیر آباد ، جعفر آباد ، جھل مگسی ، جیکب آباد ، شہداد کوٹ ، بولان کے مرکزی مرکزی و ضلعی ساتھی شرکت کریں گے