حکومت سے مذاکرات کی باتیں درست نہیں، گرینڈ جرگہ جو فیصلہ کرے قبول ہوگا ،خان قلات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : خا ن آف قلات میر سلمان داؤد خان نے بلوچ سیاستدانوں کے ساتھ بات چیت کی حکومتی دعوے کے بارے میں کہا ہے کہ میں گزشتہ چند ماہ سے اخبارات اور ٹی وی چینل میں بات چیت کے تسلسل اوراس کی کامیابی کے بارے میں خبریں دیکھتا اورسنتا آیا ہوں



گوادر کے ماہی گیروں کو متبادل جگہ اور روز گار میں مدد فراہم کرینگے ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ نے پاکستان اور بھارت کے طے شدہ مذاکراتی شیڈول کو متاثر نہیں کیا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے



کیچ ،ایف ڈبلیو او کے کیمپ اور قافلے پر حملے ،ڈرائیور جاں بحق ،6 اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں عسکری تعمیراتی ادارے کے کیمپ اور قافلے پر حملوں میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ چھ سیکورتی اہلکار زخمی ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق ضلع کیچ



جعفر مندو خیل کے وزارت لینے پر ق لیگ بلوچستان ناراض ،قد وس بزونجو پارلیمانی لیڈر منتخب، آزاد بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جعفرمندوخیل کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے پر مسلم لیگ ق تقسیم ہوگئی۔ پارٹی کے پانچ میں سے تین ارکان نے واقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کیا۔ جعفر مندوخیل کو پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے ہٹانے