• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

شام کے عبوری صدر کا یو اے ای اور ترکی کا دورہ، معاشی ریلیف اور تعلقات کی بحالی پر توجہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2025


دمشق: شام کے عبوری صدر احمد الشرع آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے، جو ان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ 



جعلی کارڈیالوجسٹ نے 15 دل کے آپریشن کر ڈالے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2025


بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے اسپتال میں جعلی کارڈیالوجسٹ نے 15 دل کے آپریشن کر ڈالے جس سے کئی اموات ہوگئیں۔



غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 46 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 6th, 2025


غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں کم ازکم 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔



اسپین میں زیادہ سیاح آنے سے گھروں کی قلت، سیاحوں کیخلاف مظاہرے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 6th, 2025


یورپی ملک اسپین کی آبادی 4 کروڑ 83 لاکھ ہے مگر وہاں ہر سال 10 کروڑ سیاح آتے ہیں جن کی بڑھتی تعداد سے نہ صرف گھروں کی قلت نے جنم لیا بلکہ ان کے کرائے بھی آسمان پر جا پہنچے۔



ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا دورہ پاکستان، امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار سمیت وفد اگلے ہفتے آئے گا، ذرائع

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 5th, 2025


ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا پہلا دورہ پاکستان آئندہ ہفتے ہوگا۔



سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 5th, 2025


سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔



وقت آگیا ہے ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں، چین

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 5th, 2025


چین نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں۔



ایران نے جوہری معاہدہ نہیں کیا تو بمباری ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 30th, 2025


WASHINGTON:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے ہمارے ساتھ جوہری پروگرام پر معاہدہ نہیں کیا تو بم باری ہوگی اور تہران پر ثانوی ٹیرف بھی عائد ہوں گے۔



میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمیں بوس

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 29th, 2025


میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔



میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، بھارت، بنگلہ دیش، لاؤس اور چین میں بھی جھٹکے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 28th, 2025


میانمار میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بنگلہ دیش، بھارت، لاؤس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاک بھی آیا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 73
  • 74
  • 75
  • 76
  • 77
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • متحدہ عرب امارات میں تیل کی ریفائنری پر ڈرون حملے سمیت ملک پر ہونے والے میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے: حکام
  • پسنی میں مزدوروں پر حملہ قابل مذمت ہے، شاہد رند
  • پسنی، رہائشی کواٹر پر دستی بم حملہ، 5 مزدور زخمی
  • مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ملکی معیشت پر منفی اثرات، حکومت کی کفایت شعاری کا فیصلہ، عوامی مفاد کے مزید اہم فیصلوں کی ضرورت!
  • پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ندی سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
  • میرا بیٹا ریاض احمد گھر چھوڑ کر چلا گیاہے، فتح محمد
  • بلوچستان یونیورسٹی کے بحرانوں پر قابو پا کر ترقی کی طرف گامزن کیا ہے،گورنربلوچستان
  • مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں، سیاسی جماعتیں،حکومت اور منصف تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہیں، لشکری رئیسانی

Recent Posts


  • متحدہ عرب امارات میں تیل کی ریفائنری پر ڈرون حملے سمیت ملک پر ہونے والے میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے: حکام
  • پسنی میں مزدوروں پر حملہ قابل مذمت ہے، شاہد رند
  • پسنی، رہائشی کواٹر پر دستی بم حملہ، 5 مزدور زخمی
  • مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ملکی معیشت پر منفی اثرات، حکومت کی کفایت شعاری کا فیصلہ، عوامی مفاد کے مزید اہم فیصلوں کی ضرورت!
  • پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ندی سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔