جنوبی افریقا کے صدر نے کورنا کا نیا ویرینٹ سامنے آنے کے بعد لگنے والی پابندیوں کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
جنوبی افریقا کے صدر نے پابندیوں کو امتیاز سلوک قرار دیکر فوری خاتمے کا مطالبہ کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقا کے صدر نے کورنا کا نیا ویرینٹ سامنے آنے کے بعد لگنے والی پابندیوں کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: کورونا کی نئی شکل اومی کرون کے سامنے آنے پر اسرائیل کے بعد اب جاپان نے بھی غیرملکی مسافروں کے لیے اپنے دروازے بند کرلیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی، بائیڈن انتظامیہ نے 27 روسی سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کو امریکا سے چلے جانے کا حکم دے دیا، 30 جنوری کو امریکا سے روانہ ہوجائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر جاپان نے تمام غیرملکیوں کے ملک آنے پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں جنوبی افریقا سے واپس آنے والے شہری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں ایک شہری کی حال ہی میں جنوبی افریقا سے واپسی ہوئی جس کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میسوری، امریکہ: امریکی جیل میں 43 سال سے قید بے گناہ شخص کی رہائی کے بعد عوام نے ہمدردی کے طور پر اس کے نام سے ایک مہم چلائی جس میں اب تک نو لاکھ ڈالر کی رقم جمع ہوچکی ہے جو 17 کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی نئی قسم کو تشویشناک قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا، افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔