
کوئٹہ: کوئٹہ کی مویشی منڈی میں غنڈہ ٹیکس وصولی شروع ، پولیس حکام لاعلم، قربانی کا جانور خریدنے والے اضافی رقم دینے پر مجبور ، متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی مویشی منڈی تختانی بائی پاس میں غنڈہ ٹیکس وصولی کا دھندا ،پولیس کی ناک تلے عروج پر ہے، قربانی کا جانور خریدنے