
کوئٹہ: قائم مقام گورنربلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ خان آف قلات سے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے رابطے کرنے پربلوچستان کے حالات پراچھے اثرات مرتب ہونگے خان آف قلات نے کبھی بھی دشمن ملک کے ساتھ رابطہ نہیں کیااورنہ ہی ملک کونقصان پہنچایابلوچستان کے حوالے سے تحفظات پروفاقی حکومت کوپہل کرناچاہئے