پاکستان آزادی واک :بلوچستان کا تیس رکنی پارلیمانی وفد سرکاری خرچے پر امریکہ کا دورہ کرے گا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلوچستان کا تیس رکنی پارلیمانی وفد سرکاری خرچے پر امریکہ کا دورہ کرے گا۔ وفد نیویارک میں پاکستان آزادی واک میں شریک ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قائمقام اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں پارلیمانی وفد امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی دعوت پر تئیس اگست کو نیویارک میں ہونے والے پاکستان آزادی واک میں شرکت کرے گا



کیچ : سیکورٹی فورسز کے کانوائے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے کانوائے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔ ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹرتربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور دشت کے علاقے تلار میں نامعلوم افراد نے عسکری تعمیراتی ادرے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی حفاظت



دہشت گرد عناصر سیاسی شخصیات کو نشانہ بناکر بدامنی کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایم کیو ایم کے رہنما رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی اور جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے جبکہ انہوں نے فائرنگ سے عبدالرشید گوڈیل کے شدید زخمی ہونے اور ان کے ڈرائیور کے جاں بحق ہونے



گوادر کی زمینوں کی بندربانٹ کسی صورت قبول نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے گوادر اور ساحل بلوچستان کے زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور بندربانٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے زمینوں کی بندر بانٹ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں کیونکہ یہ زمینوں آباؤ اجداد کے دور سے بلوچوں کی رہی ہیں اب دانستہ طور پر کوشش کی جا رہی ہے کہ اب مختلف حیلے بہانوں کے ذریعے



آپریشنوں اور گرفتاریوں سے قومی تحریک ختم ہوسکتی تو کب کی ہو جاتی بی ایس او آزاد/ بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او�آزاد کی جانب سے جھاؤ میں شہید رضا جہانگیر،شہید امداد بُجیر و شہدائے اگست کی یاد میں جلسہ عام منعقد کیا گیا۔جلسے کی صدارت بی ایس او آزاد کے مرکزی جونئیر وائس چئیرمین کمال بلوچ نے کی جبکہ مہمان خاص بی این ایم کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر شئے بلوچ تھے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی ایس او آزاد کے مرکزی رہنماء کمال بلوچ نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں



کراچی میں رینجرزکی کارروائی میں القاعدہ کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک؛ حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹرشہید

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: رینجرز اورحساس اداروں نے رات گئے گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں کارروائی کی جس کے دوران القاعدہ کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں انٹیلی جنس ادارے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی شہید ہوگئے۔



ہزار گنجی میں سر گرم خود ساختہ یونین پر پابندی عائد کر کے کارروائی کی جائے ، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر کے بڑے معروف تجاری وکاروباری مرکز ہزارگنجی اڈہ سبزی وفروٹ منڈی میں کوئٹہ امپورٹر ، ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے نام سے نام نہاد خودساختہ مزدا یونین کی جانب سے ہزارگنجی سے چمن بارڈر کیلئے جانیوالی مزدا ٹرکوں سبزیات ومیوہ جات ودیگر اشیاء خوردونوش سپلائی کرنیوالے تاجروں سے زبردستی بھتہ وصولی کا غیر قانونی سلسلہ جاری ہے جن تاجروں نے نام نہاد یونین کی شرائط ماننے سے انکار کیا ہے



بلوچستان اور کراچی آپریشن کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا ضلع قصور میں بچوں کے ساتھ بد فعلی ،کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال لاپتہ والدین بچوں کی ولدیت ،جیکب آباد میں عزت کے نام پرشوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کمیٹی کی طرف سے چھ سال تک قصور کے گاؤں میں بچوں کیساتھ ہونیوالی بدفعلی پر پولیس کی نا اہلی کو سوالیہ نشان قرار دیا ۔ کمیٹی نے اس گھناؤنے فعل کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے