چین اور ایران بلوچ قومی تحریک کیخلاف عسکری معاونت کررہے ہیں، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(پ ر) بی ایس او آزاد مند زون آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیرصدارت زونل آرگنائزر منعقد ہوا، اجلاس کے مہمانِ خاص بی ایس او آزاد کے سنٹرل کمیٹی ممبر لکمیر بلوچ جبکہ اعزازی مہمان علی شیر بلوچ تھے،اجلاس میں مرکزی سرکُلر،سابقہ زونل کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورت حال،تنقید اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔
بلوچ شہدا کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوا۔



آواران ، وڈھ اور نوشکی سے چارافرادکی تشدد زدہ لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران، نوشکی اور وڈھ سے چار افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق ضلع آواران سے ساٹھ کلو میٹر دور گشگور کے مقام سے لیویز کو دو افراد کی لاشیں ملیں جنہیں سر پر گولیاں ماری گئیں جبکہ جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔ مقتولین کی شناخت ضلع کیچ کے علاقے تجابان کے رہائشی بادل ولد خیر محمد اور ملماولد دوست محمد کے نام سے ہوئی ہیں جو تین روز قبل اغواء ہوئے تھے۔



مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کی امیر ترین شخصیت قرار

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: جدید ٹیکنالوجی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے اور اس کے تخلیق کار دولت میں کھیل رہے ہیں اسی لیے فوربز کی جاری ٹیکنالوجی کے امیر ترین لوگوں میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس پہلے نمبر پر موجود ہیں۔



بیوی کو بغیرمیک اپ دیکھ کر شوہرنے دھوکا دہی کے مقدمے کی درخواست دائرکردی

| وقتِ اشاعت :  


الجزائر: میک اپ خواتین کو دلکش اور خوبصورت بنا دیتا ہے اور میک اپ کے بعد خاتون کو پہچاننا ذرا مشکل ہوجاتا ہے کچھ ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا الجزائر میں جہاں ایک شخص نے میک اپ میں خوبصورت اوردلکش نظرآنے والی خاتون کو بڑی خوشی سے اپنی بیوی بنا لیا لیکن ایک صبح جب اس نے اسے بغیر میک کے دیکھا تو اس کی شکل دیکھ کر مایوس ہوگیا اور بیوی پر دھوکا دہی کا دعویٰ دائر کردیا۔



علی نواز گوہر کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کمانڈر علی نواز گوہر جان کو سرخ سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز شام پانچ اور چھ بجے فورسز نے مشکے کے علاقے گجلی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں و جیٹ جہازوں سے بمباری



بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے سربراہ کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد جمع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے سربراہ کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرارداد پر بحث سات اگست کے اجلاس میں ہوگی۔ مشترکہ مذمتی قرارداد بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ



خاران فورسز پر حملہ جوابی فائرنگ سے دوحملہ آوور جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خاران: خاران کے علاقہ شکاری بھینٹ میں سیکورٹی فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو حملہ آوور ہلاک تفصیلات کے مطابق لیویز انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ رات شکاری بھینٹ کے علاقے



بلوچ شہداء کی قربانیوں کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دینگے، سالویشن فرنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ آغا محی الدین اسلام آباد اور جی ایچ کیوکا نمائندہ ہے



آئندہ اسمبلی اجلاس میں صوبائی حکومت اپنی ناکامی کا اعلان کرے ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجوہ حکومت کو مری معاہدے مزید رسواء ہونے سے راہ فراہم کررہا ہے ڈھائی سال تک جو لبادہ اوڑھ کرحکمرانی کی ہے جس نے صوبے کی ناکام ترین حکومتوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے