ہزار گنجی میں سر گرم خود ساختہ یونین پر پابندی عائد کر کے کارروائی کی جائے ، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر کے بڑے معروف تجاری وکاروباری مرکز ہزارگنجی اڈہ سبزی وفروٹ منڈی میں کوئٹہ امپورٹر ، ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے نام سے نام نہاد خودساختہ مزدا یونین کی جانب سے ہزارگنجی سے چمن بارڈر کیلئے جانیوالی مزدا ٹرکوں سبزیات ومیوہ جات ودیگر اشیاء خوردونوش سپلائی کرنیوالے تاجروں سے زبردستی بھتہ وصولی کا غیر قانونی سلسلہ جاری ہے جن تاجروں نے نام نہاد یونین کی شرائط ماننے سے انکار کیا ہے



بلوچستان اور کراچی آپریشن کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا ضلع قصور میں بچوں کے ساتھ بد فعلی ،کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال لاپتہ والدین بچوں کی ولدیت ،جیکب آباد میں عزت کے نام پرشوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کمیٹی کی طرف سے چھ سال تک قصور کے گاؤں میں بچوں کیساتھ ہونیوالی بدفعلی پر پولیس کی نا اہلی کو سوالیہ نشان قرار دیا ۔ کمیٹی نے اس گھناؤنے فعل کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے



جمعیت اور دینی مدارس کیخلاف حکومتی کارروائیاں قابل مذمت ہیں ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمیں سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے بلوچستان کی حکومت کا گذشتہ دوسال سے زائد کی مدت انتہائی مایوس کن ہے بد امنی بے راہ روی کرپشن کی بدترین داستا نیں دیکھنے کو وسننے کو ملی ہیں اغواء بر اے تاوان مسخ لاشوں کی بر آمدگی بدستور جاری ہے بے روز گاری و بے راہ روی ایک سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے



بی آر اے کی افغانستان میں مقیم کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیئے ،بلوچستان میں را حالات خراب کرنے میں ملوث ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرعبدالستارمسوری بگٹی نے اپنے ساتھیوں سمیت ہتھیارڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کااعلان کردیاکوئٹہ میں صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نے عبدالستاربگٹی کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ عبدالستاربگٹی کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی کی بنیاد رکھنے اوراس کی کیمپس کی نگرانی کرنے میں اہم کرداراداکرتاتھااور2006سے افغانستان کے علاقے نمروز میں مقیم تھا



رینجرزکابی ایل اے کے چار کمانڈرز کو مارنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں اسماعیل شاہ مزار کے قریب مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی میں میمن گوٹھ کے علاقے میں اسماعیل شاہ مزار کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرزاورپولیس نے کارروائی کی



نیب نے سابق وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے خلاف ناجائز بھرتیاں اور کرپشن کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ سابق وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی پر الزام ہے کہ چیف سیکرٹری اور چیئرمین ریونیو بورڈ کی مخالفت کے باوجود سیاسی بنیادوں پر بھاری تعدادمیں تحصیل دار بھرتی کئے تھے ان بھرتیوں کے خالف نیب کو ملنے والی شکایات کا جائزہ لے کر اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے



نواب زہری خان آف قلات سے حکومتی ایماء ومنشا ء پر ملاقات کرنے نہیں گئے ،ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدرچیف آف جھالاوان سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری کے ترجمان نے گزشتہ روز بعض ٹی وی چینل پر ٹیکرکے زریعے نشر ہو نے والی خبر جس میں خان آف قلات سے چیف آف جھالاوان کی ملا قات کو خان آگ



مستونگ وقلات میں گیس پریشر کا مسئلہ حل ہو چکا ، ایل پی جی پلانٹس کی تنصیب جلد مکمل کر یں گے, جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم وقدرتی وسائل میرجام کمال خان نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان کے لوگوں کی سہولت کیلئے گیس پائپ لائن کی تنصیب کے منصوبوں کومکمل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل کوبروئے کارلارہی ہے صوبے میں زیرالتواء پائپ لائنوں اورایل پی جی پلانٹس کوترجیحی بنیادوں پرمکمل کیاجائے اورکام کی رفتارکوبھی تیز کیاجائے