
کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری اسلحہ اسکینڈل میں مطلوب ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسابق صوبائی وزراء سمیت چار مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری اسلحہ اسکینڈل میں مطلوب ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسابق صوبائی وزراء سمیت چار مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت کی را ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائی میں ملوث ہے ،بھارت ہمارادشمن ملک ہے ،دوست ممالک کے ساتھ بلوچستان
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ از خو د اسلا حتی عمل سے محروم میر ٹ کی سرکار بظاہر تو کرپشن روکھنے کے دعوے کر کے تکتی نہیں ذمہ دار ذرائع نے ان کو بتایا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی ہوم سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ( ر) اکبر درانی نے کہاہے کہ گوادر کاشغر منصوبہ مکمل ہونے اور گوادر پورٹ کے فعال ہونے سے بلوچستان میں ایک ترقی کا انقلاب آجائے گا۔ اور ہزاروں افراد کو روز گار ملے گا حکومت مکمل طورپر بلوچستان میں سیکورٹی فراہم کرے گی کوئٹہ شہر میں 1447ء کیمرے لگائے جارہے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمران ریکوڈک کا سودا کر چکے ہیں اب بریفننگ، بیانات ، تقاریر سب عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے متوقع مردم شماری چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں ہرگز قبول نہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کے استعفے کی منظوری کیلئے گرین سگنل دے دیا نئے اسپیکر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی کے ناموں پر غوروغوض شروع کردیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/اسلام آباد: ریاست مخالف تشدد کے واقعات میں مسلسل کمی کا رجحان جاری‘ ملک میں سلامتی کی صورتحال میں مزید بہتری‘آپریشن خیبر اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے جنگجوؤں کو مزید دھچکے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیرسیفران جنرل (ر)عبدالقادربلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کے کسی حصے میں بھی کوئی آپریشن نہیں ہورہااگرکہیں پرضرورت محسوس کی گئی توکیاجائیگاحکومت کی رٹ کوچیلنج کیاگیاتواس کیخلاف کاروائی ہوگی بگٹی مہاجرین کوان کے علاقوں میںآبادکرنے کیلئے حکومت تمام اقدامات اٹھائیگی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی سیاسی ‘مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پنجاب کے بیوروکریسی ایک بار پھر بلوچستان کو بائی پاس کرنے کیلئے گودار کاشغرروٹ کو پرانے روٹ کی بجائے نئے روٹ میں تبدیل کرکے بلوچستان کو مزید پسماندگی میں دھکیل رہا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گوادر میگا پروجیکٹس سے متعلق بلوچ قوم کے خالصتا بنیادی مسائل جو اہمیت کے حامل ہیں کہ گوادر پورٹ اور گوادر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کے تمام تراختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں گوادر ہزاروں سالوں سے بلوچوں کا مسکن ہے