طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔



ڈیرہ بگٹی میں آپریشن نسل کشی ہے، بلوچ فرزندوں کو قتل و اغواء کیا جارہا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے ڈیرہ بگٹی و گرد نواح میں آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد حکومت اور وزیر داخلہ اپنی ریاستی وفا اور کرسی ،مال و زر کی لالچ میں جس طرح بلوچ فرزندوں کی اجتماعی نسل کشی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں



مرکز کی بلوچستان سے متعلق رویہ بدل چکا ہے، بلوچستان خود کو پاکستانی شہر ی سمجھنے لگے ہیں، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ سینٹ کے حالیہ الیکشن سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے الیکشن کے دوران حکومت کا کردار قابل تعریف تھا اور نیشنل پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز نے ایک پائی بھی خرچ نہیں کی کیونکہ ہم سیاست کو کاروبار نہیں سمجھتے



‘ابھی تو میں صرف 18 سال کا ہوں’

| وقتِ اشاعت :  


خواتین کے بارے میں تو مشہور ہے کہ وہ اپنی عمر کے بارے میں کافی محتاط ہوتی ہیں اور اصل عمر بتانے سے گریز کرتی ہیں، لیکن بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ بھی خود کو کم عمر ہی تصور کرتے ہیں۔



واجد رحمدل مری کا اغواء قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے واجہ رحمدل مری کی ہیربیارمری کے کارندوں کے ہاتھوں اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک سنگین غلطی اور جُرم سے تعبیر کیا ، ایسے اقدامات قومی تحریک آزادی میں ناقابل بیان ضرر رسان اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ واجہ رحمدل مری گزشتہ پانچ دہائیوں سے بلوچ جہد سے منسلک ہیں