
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے رکن اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز ریکوڈک کے حوالے سے اخبارات میں چھپنے والے خبرپرردعمل کااظہارکرتے ہوئے واضح کیاہے امان اللہ نوتیزئی جام یوسف(مرحوم)کے دورحکومت میں صوبائی وزیرتھے جب اٹلی کے ٹیھتیان کمپنی سے ریکوڈک کے حوالے سے معاہد کیاجارہاتھا