لسبیلہ ،گوادر اور چمن سے چار افراد کی لاشیں برآمد ،

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ ،گوادر اور چمن سے چار افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پنجگور میں ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ میں ایک محافظ زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی زخمی ہوا۔



پا کستا ن میں سب سے زیا دہ بلو چستا ن مین منشیا ت کا استعما ل کیا جا تاہے ،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ عا لمی ادارے یو این او ڈی سی کے مطا بق دنیا میں سب سے زیا دہ منشیا ت پا کستا ن میں استعما ل کیا جا تا ہے اور پا کستا ن میں سب سے زیا دہ بلو چستا ن مین منشیا ت کا استعما ل کیا جا تاہے



نواز شریف کو ’’میرے عزیز ہم وطنوں‘‘ کہنے والوں سے بہتر سمجھتا ہوں، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر  آصف  زرداری نے کہا ہے کہ  4 ماہ کے ٹی وی ڈرامے سے متاثر ہوکر جمہوریت کو گرانا نہیں چاہتے جب کہ نوازشریف کو میرے عزیز ہم وطنوں والوں سے بہتر سمجھتا ہوں۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹے کے یوم تاسیس کے حوالے سے پارٹی کی… Read more »



جھل مگسی کا ڈی پی او میرے بچوں کے قاتلوں کیساتھ ملا ہوا ہے،ثناء اللہ زہری کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر سینئر صوبائی وزیر اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ مذمتی قرار داد پیش کرنے پر قرار داد کی حمایت کا اعلان کیا



ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے جمعیت کے سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں احتجاج کیا، ریلیاں اور مظاہرے منعقد کئے



مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں پاکستان کے ریاستی عناصرملوث ہیں، بھارتی ہرزہ سرائی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت نے اپنے جرائم پر پردہ پوشی کے لئے پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 2 روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملے میں پاکستان کے ریاستی اداروں کو ملوث قرار دیا ہے۔