ڈیل کرکے نہیں جارہا جلد واپس آکر استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کروں گا، طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی دیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا بلکہ صحت یابی کے بعد وطن واپس آکر دوبارہ سے جدو جہد کا آغاز کروں گا۔



اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت 5 دسمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔



کراچی میں انتظامیہ ٹریفک کی روانی برقراررکھنےمیں ناکام،شہریوں کودوسرےدن بھی مشکلات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کے دوران مقامی انتظامیہ شہر کی اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے اور منٹوں کا سفر گھنٹوں پر پھیل ہوگیا ہے۔



لسبیلہ ،گوادر اور چمن سے چار افراد کی لاشیں برآمد ،

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ ،گوادر اور چمن سے چار افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پنجگور میں ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ میں ایک محافظ زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی زخمی ہوا۔



پا کستا ن میں سب سے زیا دہ بلو چستا ن مین منشیا ت کا استعما ل کیا جا تاہے ،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ عا لمی ادارے یو این او ڈی سی کے مطا بق دنیا میں سب سے زیا دہ منشیا ت پا کستا ن میں استعما ل کیا جا تا ہے اور پا کستا ن میں سب سے زیا دہ بلو چستا ن مین منشیا ت کا استعما ل کیا جا تاہے