ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں شرکت کیلئے اٹلی اور ہالینڈ کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئی ہیں۔
عالمی کپ میں شرکت کیلئے اٹلی اور ہالینڈ کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں شرکت کیلئے اٹلی اور ہالینڈ کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: حب الوطنی پر انگلیاں اٹھنے سے وسیم اکرم بھڑک اٹھے، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بدتمیزی کرنے والے سامنے ہوں تو منہ توڑ جواب دوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی اینجیو گرافی کی ابتدائی رپورٹ کے تحت معالجین نے ان کی طبیعت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسکو: اگر آپ رواں مہینے برازیل میں شروع ہونے والے عالمی فٹ بال کپ میں شرکت نہیں کر سکتے تو کوئی بات نہیں، گوگل نے اس عالمی میلے کو گھر گھر پہنچا دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
** مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر اپنے پلیٹ فارم پر میوزک سروسز فراہم کرنے کی غرض سے آڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ ساؤنڈ کلاؤڈ کو خریدنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔**
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان کو قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد لندن میں پاکستانی قائم مقام ہائی کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی وفد نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) اسپین اور 2010ء کے عالمی کپ کے فائنل میں فیصلہ کن گول کرنے والے اینستا کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم برازیل میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو(اسپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سات میچز کھیلے گئے جس میں برازیل نے پانامہ کو، بوسنیا نے میکسیکو ، جاپان نے کوسٹا ریکا، یو اے ای نے جورجیا ، آسٹیریا نے چیک ری پبلک جبکہ سوئٹزر لینڈ نے پیرو کو ہرادیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستانی فٹبال ساز ورکرز بے تابی سے ورلڈ کپ کے آغاز کے منتظر ہیں۔
سیالکوٹ کی فیکٹری میں کام کرنے والی خواتین کوشاید اس بات کا اندازہ ہی نہ ہو کہ لیونل میسی اور رونالڈو کون ہیں لیکن وہ تو اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ بالز کو گراؤنڈ کی زینت بنتا ہوا دیکھنا چاہتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ نون کی حکومت نے کل بروز منگل اپنا دوسرا بجٹ پیش کیا، جس میں جہاں بہت سخت قسم کی کٹوتیاں بھی کی گئیں وہیں اس کے ساتھ ساتھ عوامی نوعیت کے اقدامات بھی کیے گئے۔