دفاعی چیمپیئن سپین کا ورلڈ کپ پہلے ہی راؤنڈ میں ختم،آسٹریلیا بھی باہر

| وقتِ اشاعت :  


ساؤپولو (آزادی نیوز)برازیل میں فٹبال کے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپیئن سپین کی ٹیم چلی کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلے ہی راؤنڈ میں عالمی مقابلے سے باہر ہوگئی ہے۔ چلی نے ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سپین کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔



سانحہ لاہور پر عدالتوں کا از خود نوٹس نہ لینا لمحہ فکریہ ہے، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عدالتیں تھرپارکر میں خشک سالی جیسی قدرتی آفت پر تو از خود نوٹس لے لیتی ہیں لیکن سانحہ لاہور پر نوٹس نہ لینا لمحہ فکریہ ہے۔



فٹبال کے برہنہ کھلاڑی

| وقتِ اشاعت :  


برازیل کے ایک سوئمنگ پول میں بغیر کپڑوں کے کھیلتے ہوئے پکڑے جانے والے کروئیشیا کے فٹبال کھلاڑی صحافیوں کے سامنے آنے سے کترا رہے ہیں۔



منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں ملک میں فتنہ پھیلانے کے حلف لئےجا رہےتھے، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرطاہر القادری نے نوگو ایریا بنا رکھا تھا انہوں نے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی تھی، قوم کو جلد بتائیں گے کہ منہاج القرآن میں کس تحریر پرحلف لئے جارہےتھے۔