
تھائی لینڈ کے فوجی حکمرانوں نے نشریات کی قومی نگران ادارے کو حکم دیا ہے کہ فٹ بال کے عالمی مقابلے مفت دکھانے کو یقینی بنایا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تھائی لینڈ کے فوجی حکمرانوں نے نشریات کی قومی نگران ادارے کو حکم دیا ہے کہ فٹ بال کے عالمی مقابلے مفت دکھانے کو یقینی بنایا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈکپ 2014 کا افتتاحی میچ شروع ہونے میں چند ہی گھنٹے رہ گئے ہیں اور اس مقابلے میں ہوم گراؤنڈ پر اپنا پہلا میچ کھیلنے والی برازیل کا سامنا کروئیشیا سے ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل میں عالمی کپ کے لیے انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کی ساری توجہ کسی اکیلے دکیلے کارروائی کر سکنے والے ایسے دہشت گردوں پر ہے جن کے لیے ’لون وولوز‘ کی اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات: شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم اس سے کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے فٹبال کے عالمی کپ کا آغاز آج سے برازیل اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پرتگال اور ریال میڈرڈ کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھلنےس والے فٹ بال کھلاڑیوں میں سب سے امیر ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہری پور: صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہری پور میں پولیس کانسٹیبل نے نوجوان لڑکی کو مبینہ ریپ کے بعد پہاڑ سے نیچے پھینک دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے دارلحکومت تہران میں پولیس نے کیفے اور ہوٹلوں میں ورلڈ کپ کے میچ دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل کی صدر جیلما روسیف نے کہا ہے کہ ان کا ملک جمعرات کو شروع ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انگلش فٹبال ٹیم کے رکن جیک ولشیئر کا کہنا ہے کہ سنیچر کو عالمی مقابلوں کے افتتاحی میچ میں اٹلی کے تجربہ کار کھلاڑی آندریا پرلو کو روکنا انگلش ٹیم کی حکمتِ عملی کا مرکز ہوگا۔ 35