
لاہور: سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے بطور ہیڈ کوچ دو ماہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر بننے کے قوی امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے بطور ہیڈ کوچ دو ماہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر بننے کے قوی امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت یا حکومت کو کسی قسم کا خطرہ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: غداری کے مقدمہ کا شکار سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اتحادیوں نے انہیں بچانے کے لیے میدان میں کودتے ہوئے ایک بار پھر سابق فوجی آمر سے اپنی وفاداری ظاہر کر دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیمپیئنزلیگ سیمی فائنل کے ڈرا میں انگلش ٹیم چیلسی کا مقابلہ سپین کی ایتھلیٹکو میڈرڈ سے جبکہ موجودہ چیمپیئن بائرن میونخ کا ٹکراؤ ریال میڈرڈ سے طے پایا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سئیول: اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی سیمسنگ کے گلیکسی ایس 5 کے نئے ورژن کی گزشتہ روز جمعہ کو عالمی سطح پر زبردست فروخت دیکھی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے تجارتی حب کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک سو تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج جمعے کے روز تحریکِ طالبان پاکستان کے دو دھٹروں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے نام پر کسی کو بھی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زیورخ: فٹبال کے کھیل کی تنظیم فیفا نے اپنی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں عالمی چیمپئن اسپین بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کے روز ‘بگ تھری’ منصوبے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔