
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ نون کے لائر زون کے ایڈوکیٹ سید وقار شاہ ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ نون کے لائر زون کے ایڈوکیٹ سید وقار شاہ ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف جو بھی کہا اس پر قائم ہوں اور کوئی بھی آمریت کے خلاف تنقید کرنے سے نہیں روک سکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن (آزادی نیوز)یوئیفا چیمپینز لیگ میں چیلسی اورریال میڈرڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(آزادی نیوز)یورپین چیمپئنز فٹبال لیگ کے کوارٹرفائنل کے سلسلے میں آج دو میچز کھیلے جائینگے ایتھیلیکٹو میڈرڈ بمقابلہ بارسلون جبکہ بائرن میونخ کا مقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی شہرت یافتہ امریکی ریسلر الٹی میٹ واریئر ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ(ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ہال آف فیم میں شمولیت کے کچھ دن بعد ہی انتقال کر گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبانکے اسلام آباد واقعے سے لاتعلقی کے اظہار کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گرد اب تنہا ہوتے جارہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹانک: جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(آزادی نیوز) بائرن میونخ اور جرمنی کے مڈ فیلڈر ٹونی کروس نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(آزادی نیوز)یورپین چیمپئنز فٹبال لیگ کے کوارٹرفائنل کے سلسلے میں آج دو میچز کھیلے جائینگے بورسیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ ریال میڈرڈ جبکہ چیلسی کا مقابلہ پیرس سینٹ جرمن سے ہوگا