چیمپنئز لیگ ،مانچسٹر یونائیٹڈ اور بائرن میونخ آج مد مقابل ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


لندن(آزادی نیوز) یورپین چیمپن لیگ فٹبال کے سلسلے میں آج دو کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائینگے ۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ بائرن میونخ سے جبکہ بارسلونا کا مقابلہ ایتھلیٹکو میڈرڈ سے ہوگا



تمام قوتیں تفرقہ بازی ختم کرنے کیلیے جہاد کریں، صدر ممنون

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے کہاہے کہ دین میں سب سے زیادہ حرمت کی حامل انسانی جان کو پامال کرنے کیلیے دین ہی کا نام استعمال ہو رہا ہے۔ تمام قوتیں معاشرے سے عدم برداشت کے رجحانات اور تفرقہ بازی کو ختم کرنے کیلیے جہاد کریں، ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر اتحاد امت کی… Read more »



عمران فاروق قتل کیس میں کسی گرفتاری کا ریکارڈ نہیں، چیف کراچی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


لندن: کراچی پولیس کے سربراہ شاہدحیات نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کو مطلوب 2 افراد کی کراچی میں گرفتاری سے لاعلمی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جن ،مطلوب افراد محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران کا ذکر کیا جارہاہے انکی گرفتاری کاکوئی ریکارڈکراچی پولیس کے پاس موجودنہیں۔ بی بی سی کے… Read more »



بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ ٹیکنالوجی کے موثراستعمال کے ذریعے اور آگہی پیدا کرکے ایس ایم ای فنانس کے فروغ میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔



آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے دوٹوک مؤقف کے باعث بگ تھری کے معاملے پر فیصلہ نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: بھارت، آسٹریلیا اورانگلینڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے معاملے پر ہونے والا اجلاس پاکستان کے واضح اوردو ٹوک مؤقف کے بعد گرما گرمی میں بدل گیا جس کے بعد اس معاملے کو ایک ماہ کے لئے ٹال دیا گیا۔