پا کستان کیخلا ف منظم سا زش ہو رہی ہیں،نو جوان جھو ٹے پر وپیگنڈے کو سو شل میڈ یا اور عملی اقداما ت کے ذریعے مسترد کر دیں،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں طلبہ و طالبات کے لئے اسکوٹی اسکیم کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی ہر باصلاحیت اور پوزیشن ہولڈر طالبہ کو پنک اسکوٹی دیں گے۔



آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے 50 طالبات کو قرعہ اندازی کے ذریعے پنک اسکوٹیز تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے “جامع پنک اسکوٹی اسکیم” متعارف کرانے کا اعلان کیا اور کہا کہ بلوچستان کی ہر باصلاحیت اور پوزیشن ہولڈر طالبہ کو اس اسکیم کے ذریعے سہولت فراہم کی جائے گی۔



بلوچستان میں انسرجنسی یا علیحدگی کی تحریکوں سے بڑا چیلنج کرپشن اور بیڈ گورننس ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی یا علیحدگی کی تحریکوں سے زیادہ بڑا چیلنج کرپشن اور بیڈ گورننس ہے



صوبے میں دہشتگردوں کے کیمپ موجود ہیں، بلوچستان میں آپریشن کی مخالفت کر نیوالے بتائیں اسکے علاوہ مسئلے کا کیا حل ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کے کیمپ موجود ہیں، دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔



مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کیخلاف آج بلوچستان اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا، آل پارٹیز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  مغوی مصور خان کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ بلوچستان، آل پارٹیز ،دھرنا کمیٹی کی کال پر آج بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔



سرمایہ کار بلا خوف و خطر بلوچستان آئیں مکمل سیکورٹی فراہم کریں گے،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے منعقدہ اجلاس میں میں بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کو بھر پور طریقے سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ کی تقرری کی منظوری بھی دے دی گئی اوربلوچستان میں سرمایہ کاری کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا