لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس تقریباً پونے تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد بالآخر شروع ہوا جس کے بعد ووٹنگ ہوئی جس کے مطابق پی ٹی آئی نے 186 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن نے 179 ووٹ لیے ۔
حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :