کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو اور کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو اور آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے سی پی او آفس کوئٹہ میں پولیس یادگار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو اور کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو اور آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے سی پی او آفس کوئٹہ میں پولیس یادگار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج پورے ملک میں یومِ تکریم شہدائِ پاکستان انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے. وطن کے ہر شہید کا بہت بلند مقام اور مرتبہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وڈھ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل نے وڈھ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال وڈھ اور وڈھ میں جاری مختلف اسکیموں و پروجیکٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔ جس میں اسپورٹس کمپلیکس، شہر کی نکاسی آب کی اسکیم اور گرلز ڈگری کالج وڈھ شامل۔تھے۔ وڈھ ہسپتال میں منظور ہونے والے نئی بلڈنگ سمیت دیگر لیبز کا معائنہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر گلزار امام شمبے نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، مسلح جنگ سے بلوچستان پسماندگی کا شکار ہوگیا ہے،مسلح افراد آئین اور قانون کے تحت مذاکرات کا راستہ اپنائیں اور اپنے حقوق کی پرامن جدوجہد کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: صوبائی یونیورسٹیوں کی مالی و انتظامی مسائل اور تعلیمی معاملات پر منعقدہ وائس چانسلرز کانفرنس میں تربت یونیورسٹی کی کارکردگی کو سراہا گیا بلوچستان کے جامعات کی پائیداری اوران کو مالی طورپرمستحکم کرنے کے حوالے سے منعقد ہونے والی وائس چانسلرز کانفرنس میں تربت یونیورسٹی کی ترقی اورپائیدارمنصوبہ بندی کو سراہا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کردیا۔ انکوائری کمیشن کا کہنا تھا کہ کوئی حساس معاملہ سامنے آیا تو ان کیمرا کارروائی کی درخواست کا جائزہ لیں گے۔ کمیشن نے وفاقی حکومت کو ای میل ایڈریس اور تمام مواد فراہم کرنے کا حکم دیدیا، آئندہ سماعت ہفتہ کو ہوگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڑوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکے کی مزمت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: بی اے پی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یہاں ملاقات ہوئی۔