گوادر: بی اے پی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یہاں ملاقات ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: بی اے پی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یہاں ملاقات ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حسن جاوید کا کہنا ہے کہ زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا مطالبہ کر دیاوا ضع رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گزشتہ روز عدالتی حکم پر رہا کیا گیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ بلوچستان میں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں کے عوام پچھتر برس کے بعد بھی صحت کے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. دورافتادہ علاقوں کے صحت کے مراکز میں ڈاکٹر اور نرسز کی عدم فراہمی پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے طلباء کی شکایات کے حوالے سے قائم کردہ کمیشن نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی، کمیشن نے وزیراعظم کو بلوچستان سے تعلق رکھنے طلباء کی شکایات اور ان کے ازالے کے حوالے سے کمیشن کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ پر بریفنگ دی۔وزیراعظم نے کمیشن کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ طلباء کی شکایات اور ان کے ازالے کے حوالے سے رپورٹ انتہائی جامع ہے اور انتہائی ایمانداری اور سنجیدگی سے مرتب کی گئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فوجی تنصیبات اور ذاتی سامان کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین بشمول پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے ذریعے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔ 14 مئی گزرگیا تاہم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات نہ ہوسکے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے 18 اضلاع کی 393 یونین کونسلز میں پیر سے شروع ہونے والی سات روزہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے اس توقع کا اظہار کیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مالی سال 2023،24 کی تیاریوں کے حوالے سے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو طلب کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں سیکورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف کلیرنس آپریشن کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے اور دیرپاامن کے قیام کے لئے سیکیورٹی فرسز کا عزم باعث فخر ہے۔