بلوچستان میں پھر بارش کی پیشگوئی سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان میں ایک بار پھر سیلابی صورتحال کا خطرہ منڈلانے لگا ریلیف کمشنر آفس اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا نشیبی علاقوں سے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور بھاری مشینری کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں گئیں ۔



ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: موبائل سروس بند، سکیورٹی کے سخت انتظامات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سےدوپہرایک بجےبرآمدہوگا، جلوس ایم اےجناح روڈ،صدر ایمپریس مارکیٹ،تبت سینٹر،سےگزرےگا اور کھارادر میں حسنینہ ایرانیان امام بارگاہ پر ختم ہو گا۔



محرم الحرم ، کو ئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں آج اور کل مو با ئل سر وس بند رہے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی 9ویں اور10ویں محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوگا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے باچاخان چوک پر پہنچ زنجیر زنی کریں گے عصر اور مغرب کی نماز پڑھ کر جلوس کے شرکاء واپس اپنے اپنے گھروں کو جائیں گے۔