پیکاسیکشن 20 کوغیرآئینی قراردینےکا ہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایف یو جے زرد صحافت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے ذریعے آئین کی خلاف ورزی کرتی ہے۔



حکومت مخالف منصوبے کا گزشتہ سال علم ہوگیا تھا، نہیں چاہتا تھا انٹیلی جنس چیف تبدیل ہو، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


خصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے خدشات تھے اس لیے وہ نہیں چاہتے تھے کہ مشکل وقت میں انٹیلی جنس چیف تبدیل ہو، اس بات پر  یہ تاثر دیا گیا کہ میں جنرل فیض کو آرمی چیف بنانا چاہتا ہوں۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،متعدد مکانات منہدم

| وقتِ اشاعت :  


زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ضلع لسبیلہ میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 اور دالبندین میں 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ دالبندین میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر، جب کہ لسبیلہ میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 35 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز لسبیلہ سے 80 کلومیٹر شمال کی جانب اور دالبندین سے 56 کلومیٹر جنوب کی جانب تھا۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس،کراچی واقعہ کیخلاف مشترکہ مذمتی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کراچی یونیورسٹی میں چینی لینگویج سینٹر کی گاڑی پر حملے کے خلاف مشترکہ قرار داد منظور کرلی گئی ،ارکان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء، سیکورٹی فورسز کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکے کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار اور حل طلب امور کو بات چیت اور افہام تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی ضرور ت پر زور دیا ،جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی تاخیر سے پینل آف چیئر مین کے رکن قادر علی نائل کی صدارت میں شروع ہوا۔



پہاڑوں پر بیٹھے لوگوں نے بلوچ قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا:وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر بیٹھے لوگوں نے بلوچ قوم کو فائدہ نہیں بلکہ ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے خواتین پر حملے اور اپنے مقاصد کے حصول کے لئے خواتین کا استعمال بلوچ قوم کی روایات کی خلاف وزری ہے، پہاڑوں پر بیٹھے لوگ بلوچ کے دوست نہیں ہیں، ہمارے دروازے بات چیت کے لئے کھلے ہیں اگر کوئی بات چیت کرنا چاہتا ہے



وزیراعلیٰ نے گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ملازمین کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کی ابتدائی بنیادی تنخواہوں پر 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈ کشن الاؤنس دینے کی۔



کراچی دھماکہ،شاری بلوچ کے والد کے گھر پر چھاپہ دستا ویزات قبضے میں لی گئیں ،مختلف جگہوں سے 6افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خودکش حملے سے متعلق تفتیش کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، خودکش بمبار شاری بلوچ کے اصل گھر کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔سیکورٹی اداروں نے چھاپہ مار کارروائی اسکیم 33 میں واقع رہائشی سوسائٹی میں شاری بلوچ کے والد کے گھر میں کی۔ گھر سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں دھماکے کے بعد پولیس کی تحقیقات اور چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔



جامعہ کراچی خود کش حملہ، ذمہ داروں کو قیمت چکانا پڑیگی ، چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اور اس واقعے کے پیچھے جو لوگ ہیں وہ یقیناً اس کی قیمت چکائیں گے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان کے مطابق گزشتہ روز روز کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی مسافر وین کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ۔



کراچی دھماکے میں ہلاک چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے: چینی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ چین اس بڑے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔