ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرات کی دعوت، ہم ان کی ہربات مانیں گے،احتجاج کو آرگنائز کرنے کا اختیار حکومت کا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان کے لوگ سب سے زیادہ محب وطن ہیں ایک مخصوص ٹولہ ہے جو ریاست اور عوام کے درمیان فاصلہ پیدا کرنا چاہتا ہے، حکومت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دیتی ہے وہ ہمارا ایک حق تسلیم کریں کہ حکومت… Read more »



معصوم بلوچ کو اکسایا جارہا ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ملک توڑنے کی سازشیں ناکام ہونگی، وزیر داخلہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے ریاست کے خلاف عزائم بتدریج سامنے آرہے ہیں عوام کو سیکورٹی فورسز کے آمنے سامنے کھڑا کرنے کی سازشیں آشکار ہورہی ہیں واضح ہوگیا ہے اور بلوچ یکجہتی کونسل کا اصل ایجنڈہ کیا ہے،



بی ایل اے خود گوادرراج مچی میں دھماکہ کروانا چاہتی ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر میں جلسہ کرنے پر بضد ہے تو حکومت اپنا ایکشن لیگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی بھی جتھے کو ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سی پیک کا دوسرا دور شروع ہونے کا وقت آیا تواحتجاج کرنے والوں کو گوادر یاد آگیا ،



بلو چستان اسمبلی اجلا س ،جر منی میں پا کستانی پر چم کی بے حر متی کی مذمت ،سر یا ب میں خواتین پر پو لیس تشد دمعا ملے پر ارا کین اسمبلی میں تلخ کلا می

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی نے جرمنی میں پاکستانی پرچم کی بیحرمتی کے واقعہ پر افسوس کا اظہاراسپیکر صوبائی اسمبلی نے اس معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے اور امن وامان کے معاملے پر 26جولائی کے اجلاس میں دوگھنٹے بحث کی رولنگ دے دی



مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان بلوچستان حکومت کاڈھائی ڈھائی سال کا معاہدہ ہوا ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 28ہزار ٹیوب ویلز کو اینرجائز کررہے ہیں 70فیصد وفاقی حکومت دے رہی ہے 30فیصد بلوچستان حکومت دے رہی ہے



بلوچستان میں امن کی بہتری کیلئے شیطان بھی سپورٹ کرے تو اسے ویلکم کہوں گا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا گاوں بیکڑاور ڈیرہ بگٹی کو ملانے والی سڑک ابھی تک نہیں بن سکی کیونکہ وہاں دشمنی اور امن وامان کا مسئلہ ہے کشمور سوئی روڈ ابھی وفاقی حکومت نے اپرو وکردیا ہے اور بیکڑ رکھنی روڈ 7بیلین پلس کا پروجیکٹ چل رہا ہے 35فیصد کام مکمل ہوچکا ہے



کسی کو پنجابیوں کے قتل اور فورسز پر حملے کی اجازت نہیں دینگے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نام نہاد آزادی کی جنگ میں کالعدم تنظیموں نے 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو شہید کردیا ریاست نے ہر بار مذاکرات کی کوشش کی مگر شدت پسندی کی سوچ رکھنے والے ان لوگوں نے اسے ناکام بنا دیا ہم چاہتے ہیں