کوئٹہ:بلوچستان میں زمینوں کے ریکارڈ کو جدید خطوط پر ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے حکومت بلوچستان اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کے مابین باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں باہمی مفاہمت کی دستاویزات پر دستخط کی ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں حکومت بلوچستان کی جانب سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے معاہدے پر دستخط کئے تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلوچستان لیکس نامی پیج پر ارکان اسمبلی کی کردار کشی پرمبنیٰ کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے ،
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کی صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ہمیشہ سیاست میں شائستگی، برداشت اور اخلاقی اقدار کی علمبردار رہی ہے اور آج بھی انہی اصولوں پر ثابت قدم ہے۔
کوئٹہ:ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ و قبائلی امور حمزہ شفقات اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایہ نے کہا ہے کہ امسال بلوچستان میں 78 ہزار آئی بی اوز کیے گئے جبکہ دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں میں 707 دہشت گرد مارے گئے
کوئٹہ: نواب زادہ حاجی میر لشکری رئیسانی کی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹرٹ وفد کے ساتھ آمد ،نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے وفد کو بلوچستان کے انتہائی اہم مسئلہ پر گفتگو اور حکمت عملی بانے پر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ،صوبائی… Read more »
کوئٹہ : تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں عبدالرحیم زیارتوال کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات پر سیر حاصل بحث کی گئی ۔
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، بلوچستان کے لوگ اپنی فوج کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمیں ریاست کو کمزور کرنے والے بیانیے کو ترک کرنا ہوگا۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بنک آف بلوچستان کے قیام،