پولیس جدید تربیت اور ٹیکنالوجی سے لیس ہو کر صوبے میں امن قائم رکھے گی،آئی جی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران انسانی حقوق کا احترام اور شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے اور عوام کے محافظ اور معاون بننے کا شعار اپنائیں سیکورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کی بدولت بلوچستان میں امن قائم ہوا ہے۔



بلوچستان کے روشن مستقبل کے لیے ذاتی سیاسی مفادات ترک کرنا ہوں گے: فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز… Read more »



سر کا ری ملا زمین کی قلم چھو ڑ ہڑتا ل ، حکومت کا ملا زمین کیخلا ف کا رروائی کا فیصلہ ، تفصیلا ت طلب کر لیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا احتجاج صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ، حکومت کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ، ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔



بندوق کے ذریعے کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا،ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے ذریعے کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔



قبائلی عوام ریاستی اداروں کے مضبوط شراکت دارہیں امن واتحادہی بلوچستان کی ترقی کا راستہ ہے، حکومت و عسکری قیادت

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: ایف سی بلوچستان نارتھ کے زیر اہتمام ضلع نصیر آباد میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر 12 کور لیفٹینینٹ جنرل راحت نسیم احمد خان ،آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی،آئی جی پولیس، کمشنر نصیر آباد ڈویژن اور کثیر تعداد میں قبائلی عمائدین نے شرکت کی جرگے کے دوران علاقے کی سلامتی، ہم آہنگی، قبائلی روابط اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ مقامی قبائل نے پاک فوج ،فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے امن کے قیام اور بحالی کے لیے کی گئی عملی کوششوں کو سراہا