کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 9مئی 2023کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف مذمتی قرار داد کو منظور کرلیا گیا ،
بلو چستان اسمبلی اجلا س ،9مئی واقعا ت کیخلا ف مذمتی قرادار منظو ر ،ملوث جما عت پر پا بند ی کا مطالبہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 9مئی 2023کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف مذمتی قرار داد کو منظور کرلیا گیا ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کے ان بہادر آکابرین نے ایک ایسے جہاد کا آغاز کردیاہے جس کے بغیر حقیقی آزادی کا تصور غلط ہے حقیقی آزادی پاکستان میں تب آئیگی جب عوام کے ووٹو ں سے منتخب پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہوگی جب ملک کی داخلی ،سیاسی اور بیرونی پالیسیاں عوام کے منتخب لوگ تشکیل دیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان سول سروس آفیسرز ایگزیکٹو برانچ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے صدر مجیب الرٰحمان قمبرانی کی سربراہی میں ملاقات کی اور بلوچستان میں سول سروسز میں بہتری سے متعلق اپنی تجاویز سے آگاہ کیا آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد نے گورننس کی بہتری کیلئے مجوزہ اقدامات… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے تعاون سے پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین کے خلائی مشن ’چینگ ای 6‘ کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے روانہ ہوگیا۔ سیٹلائٹ چین کے شہر ہینان کے وینچینگ خلائی سینٹر سے روانہ ہوا، جس کے بعد… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سدرن بلوچستان ڈویلپمنٹ پیکج پر عمل درآمد سے متعلق جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا اجلاس میں پیکج کے تحت تعلیم ، صحت ، ذرائع مواصلات، آبپاشی، آبنوشی، سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں سے متعلق حکام کی جانب سے بریفننگ دی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ”مزدور ڈے” کے موقع پر عوام کے درمیان رہے ان کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے یکم مئی کو وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھلے رہے جہاں مزدوروں، بزرگ شہریوں، طالب علموں اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزائی کے زیر صدارت اجلاس منگل کے روز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، بی این پی کے چیئرمین سردار اختر مینگل، سردار شفیق ترین، ثنااللہ بلوچ ، اخونزادہ حسین یوسفزئی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور/کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ ہمارے قبائلی سسٹم میں بھی جرگے ہوتے ہیں تو پہلے مدعا بتاتے ہیں، ہمیں تو ابھی تک یہ حق ہی نہیں کہ اپنا مدعا بیان کر سکیں،بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اگر کوئی بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / ریاض: سعودی عرب کے وزرا نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ کا مشن ہمارا مشن ہے اور پاکستان کی ترقی سعودی عرب کی ترقی ہے جبکہ وزیر برائے سرمایہ کاری نے شہباز حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جلد سعودی سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان بھیجنے کا عندیہ دیا ہے۔