
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا گاوں بیکڑاور ڈیرہ بگٹی کو ملانے والی سڑک ابھی تک نہیں بن سکی کیونکہ وہاں دشمنی اور امن وامان کا مسئلہ ہے کشمور سوئی روڈ ابھی وفاقی حکومت نے اپرو وکردیا ہے اور بیکڑ رکھنی روڈ 7بیلین پلس کا پروجیکٹ چل رہا ہے 35فیصد کام مکمل ہوچکا ہے