ہماری جدوجہد کا مرکز عام بلوچستانی ہے، نظام حکومت کو عوامی خدمت کے تابع بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گڈ گورننس اور مؤثر سروس ڈلیوری کے قیام کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں اس مقصد کے لیے ہم اصلاحاتی ایجنڈے کو ہر صورت میں آگے بڑھائیں گے تاکہ حکومتی نظام پر عوام کا اعتماد بحال ہو ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی زاہد سلیم، چئیرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم محمد علی سمیت تمام محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی



دور افتادہ علاقوں میں سڑکوں کی دیکھ بھال بڑا چیلنج، معیار و پائیداری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے روڑز نیٹ ورک کی حالت زار اور جانچ پڑتال سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان بھر میں سڑکوں کے معیار، مرمت اور نگرانی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کے نفاذ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔



حکومت جامعہ بلوچستان کے شعبہ بلوچی، براہوی اور پشتو کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے جامعہ بلوچستان کے شعبہ بلوچی، براہوی اور پشتو کو بند کر کے انسٹی ٹیوٹ فار لٹریچر اینڈ لینگونجز کے قیام کے احکامات جاری کیے ہیں



مستونگ ،بازار پر مسلح افراد کا حملہ: فائرنگ ، دھماکے، ایک جاں بحق، 7 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رنز کے مطابق واقعے کے فوری بعد ایف سی، سی ٹی ڈی اور لیویز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا جس پر دہشتگرد پسپا ہوگئے، تاہم سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا جس کے نتیجے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔



زابد ریکی کی رکنیت معطل ، حکومت نے سیا سی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھ کر اسمبلی سے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس کرایا،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع کہا ہے کہ بلو چستان اسمبلی میں تما م سیا سی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھ کر مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس کروایا گیاجس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ہمارا مطالبہ ہے



کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں