|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

کوئٹہ :  یونیورسٹی کالونی کوئٹہ کے رہائشی امیر بخش نے کہا ہے کہ میرا بیٹا کاشف 14 اپریل 2026ء کو گھر سے نکلا ہے تلاش اور ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی کوئی معلوم نہیں ہوسکا

اگر میرے بیٹے کا کسی تنظیم سے تعلق رہا تو میرا اور میرے بیٹوں اور خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا کاشف 13 اپیل 2026ء کو گھر سے نکلا معلومات کرنے کے باوجود نہیں مل سکا اور یونیورسٹی آف بلوچستان کے تھانہ میں 21 اپریل 2022 کو اطلاعی رپورٹ درج کرائی

اگر میرے بیٹے کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے رہا تو میرا اور میرے بیٹوں اور دیگر رشتہ داروں کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *