اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے175 کھرب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے175 کھرب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ڈیرہ بگٹی سرحدی علاقے میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جاری جھڑپوں میں 4 دہشت گردہلاک ہوگئے۔ امن لشکر کی قیادت وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بارکھان ڈیرہ بگٹی سرحد پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر بیکڑ سے لیویز اور… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سے زیادہ ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج کے دوران فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے خصوصی دعا کراتے ہوئے کہا ہے کہ اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، ان کے قدم اکھیڑ دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لےرہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سےزیادہ ہے،بلوچستان میں کسی بڑےملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ بلوچستان کا ترمیمی مسودہ قانو ن منظور کرلیا، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں قانون سے مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل ہوجائیگا، اپوزیشن رکن کلثوم نیاز کا بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے واک آئوٹ ۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کااجلاس کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 30منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بھارتی ایجنڈے پر عمل پیرا خوارج کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 اور 3 جون کو… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے 2 علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک کردیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان ، پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہو سکتا جبکہ صوبے میں دہشت گردی کے پیچھے کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی تصور، بلکہ یہ صرف بھارت کا اسپانسر شدہ ہے، پورے خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار صرف ہندوستان ہے۔